تدبرِ قرآن
Tadabbur-e-Quran · 11. Hud · Ayah 107
خٰلِدِیْنَ فِیْهَا مَا دَامَتِ السَّمٰوٰتُ وَ الْاَرْضُ اِلَّا مَا شَآءَ رَبُّكَ١ؕ اِنَّ رَبَّكَ فَعَّالٌ لِّمَا یُرِیْدُ﴿107﴾
- خٰلِدِيْنَہمیشہ رہیں گے
- فِيْهَااس میں
- مَا دَامَتِجب تک ہیں
- السَّمٰوٰتُآسمان (جمع)
- وَالْاَرْضُاور زمین
- اِلَّامگر
- مَا شَآءَجتنا چاہے
- رَبُّكَتیرا رب
- اِنَّبیشک
- رَبَّكَتیرا رب
- فَعَّالٌکر گزرنے والا
- لِّمَا يُرِيْدُجو وہ چاہے
Translation · Tadabbur-e-Quran
اسی میں پڑے رہیں گے جب تک آسمان و زمین قائم ہیں، مگر جو تیرا رب چاہے، بیشک تیرا رب جو چاہے کر گزرنے والا ہے