تدبرِ قرآن
Tadabbur-e-Quran · 11. Hud · Ayah 19
الَّذِیْنَ یَصُدُّوْنَ عَنْ سَبِیْلِ اللّٰهِ وَ یَبْغُوْنَهَا عِوَجًا١ؕ وَ هُمْ بِالْاٰخِرَةِ هُمْ كٰفِرُوْنَ﴿19﴾
- الَّذِيْنَوہ لوگ جو
- يَصُدُّوْنَروکتے ہیں
- عَنْسے
- سَبِيْلِ اللّٰهِاللہ کا راستہ
- وَيَبْغُوْنَهَااور اس میں ڈھونڈتے ہیں
- عِوَجًاکجی
- وَهُمْاور وہ
- بِالْاٰخِرَةِآخرت سے
- هُمْوہ
- كٰفِرُوْنَمنکر (جمع)
Translation · Tadabbur-e-Quran
جو اللہ کی راہ سے روکتے اور اس میں کجی پیدا کرنا چاہتے ہیں اور آخرت کے یہی لوگ منکر ہیں