تدبرِ قرآن
Tadabbur-e-Quran · 11. Hud · Ayah 2
اَلَّا تَعْبُدُوْۤا اِلَّا اللّٰهَ١ؕ اِنَّنِیْ لَكُمْ مِّنْهُ نَذِیْرٌ وَّ بَشِیْرٌۙ﴿2﴾
- اَلَّایہ کہ نہ
- تَعْبُدُوْٓاعبادت کرو
- اِلَّا اللّٰهَاللہ کے سوا
- اِنَّنِيْبیشک میں
- لَكُمْتمہارے لیے
- مِّنْهُاس سے
- نَذِيْرٌڈرانے والا
- وَّبَشِيْرٌاور خوشخبری دینے والا
Translation · Tadabbur-e-Quran
کہ تم اللہ کے سوا کسی اور کی بندگی نہ کرو۔ میں تمہارے لیے اس کی طرف سے ہوشیار کرنے والا اور خوشخبری دینے والا ہوں