Surah Introduction

تدبرِ قرآن

Tadabbur-e-Quran · 11. Hud · Ayah 60

  1. وَ اُتْبِعُوْا فِیْ هٰذِهِ الدُّنْیَا لَعْنَةً وَّ یَوْمَ الْقِیٰمَةِ١ؕ اَلَاۤ اِنَّ عَادًا كَفَرُوْا رَبَّهُمْ١ؕ اَلَا بُعْدًا لِّعَادٍ قَوْمِ هُوْدٍ۠ع﴿60﴾

    1. وَاُتْبِعُوْااور ان کے پیچھے لگا دی گئی
    2. فِيْمیں
    3. هٰذِهِ الدُّنْيَااس دنیا
    4. لَعْنَةًلعنت
    5. وَّيَوْمَاور روز
    6. الْقِيٰمَةِقیامت
    7. اَلَآیاد رکھو
    8. اِنَّبیشک
    9. عَادًاعاد
    10. كَفَرُوْاوہ منکر ہوئے
    11. رَبَّهُمْاپنا رب
    12. اَلَایاد رکھو
    13. بُعْدًاپھٹکار
    14. لِّعَادٍعاد کے لیے
    15. قَوْمِ هُوْدٍہود کی قوم
Translation · Tadabbur-e-Quran
اور اس دنیا میں بھی ان کے پیچھے لعنت لگا دی گئی اور قیامت کے روز بھی۔ سن لو کہ عاد نے اپنے رب کا انکار کیا، سن لو کہ ہلاکی ہو ہود کی قوم عاد کے لیے