تدبرِ قرآن
Tadabbur-e-Quran · 11. Hud · Ayah 72
قَالَتْ یٰوَیْلَتٰۤى ءَاَلِدُ وَ اَنَا عَجُوْزٌ وَّ هٰذَا بَعْلِیْ شَیْخًا١ؕ اِنَّ هٰذَا لَشَیْءٌ عَجِیْبٌ﴿72﴾
- قَالَتْوہ بولی
- يٰوَيْلَتٰٓىاے خرابی (اے ہے)
- ءَاَلِدُکیا میرے بچہ ہوگا
- وَاَنَاحالانکہ میں
- عَجُوْزٌبڑھیا
- وَّھٰذَااور یہ
- بَعْلِيْمیرا خاوند
- شَيْخًابوڑھا
- اِنَّبیشک
- ھٰذَایہ
- لَشَيْءٌایک چیز (بات)
- عَجِيْبٌعجیب
Translation · Tadabbur-e-Quran
وہ بولی کہ ہائے شامت ! کیا اب میں بچہ جنوں گی جب میں خود بھی ایک بڑھیاں ہوں اور یہ میرے شوہر بھی بوڑھے ہیں ! یہ تو ایک نہایت ہی عجیب بات ہوگی !