Surah Introduction

تدبرِ قرآن

Tadabbur-e-Quran · 12. Yusuf · Ayah 73

  1. قَالُوْا تَاللّٰهِ لَقَدْ عَلِمْتُمْ مَّا جِئْنَا لِنُفْسِدَ فِی الْاَرْضِ وَ مَا كُنَّا سٰرِقِیْنَ﴿73﴾

    1. قَالُوْاوہ بولے
    2. تَاللّٰهِاللہ کی قسم
    3. لَقَدْ عَلِمْتُمْتم خوب جانتے ہو
    4. مَّا جِئْنَاہم نہیں آئے
    5. لِنُفْسِدَکہ ہم فساد کریں
    6. فِي الْاَرْضِزمین (ملک) میں
    7. وَمَا كُنَّااور ہم نہیں
    8. سٰرِقِيْنَچور (جمع)
Translation · Tadabbur-e-Quran
انہوں نے کہا : خدا کی قسم ! آپ لوگ جانتے ہیں کہ ہم اس ملک میں اس لیے نہیں آئے کہ فساد برپا کریں اور ہم چوری کرنے والے لوگوں میں سے نہیں ہیں