تدبرِ قرآن
Tadabbur-e-Quran · 14. Ibrahim · Ayah 17
یَّتَجَرَّعُهٗ وَ لَا یَكَادُ یُسِیْغُهٗ وَ یَاْتِیْهِ الْمَوْتُ مِنْ كُلِّ مَكَانٍ وَّ مَا هُوَ بِمَیِّتٍ١ؕ وَ مِنْ وَّرَآئِهٖ عَذَابٌ غَلِیْظٌ﴿17﴾
- يَّتَجَرَّعُهٗاسے گھونٹ گھونٹ پیے گا
- وَلَااور نہ
- يَكَادُ يُسِيْغُهٗگلے سے اتار سکے گا اسے
- وَيَاْتِيْهِاور آئے گی اسے
- الْمَوْتُموت
- مِنْسے
- كُلِّ مَكَانٍہر طرف
- وَّمَا هُوَاور نہ وہ
- بِمَيِّتٍمرنے والا
- وَاور
- مِنْ وَّرَآئِهٖاس کے پیچھے
- عَذَابٌعذاب
- غَلِيْظٌسخت
Translation · Tadabbur-e-Quran
وہ اس کو گھونٹ گھونٹ پینے کی کوشش کرے گا اور اس کو حلق سے نہ اتار سکے گا اور موت اس پر ہر جانب سے پلی پڑ رہی ہوگی اور وہ مرنے والا نہ بنے گا اور آگے ایک اور سخت عذاب اس کے لیے موجود ہوگا۔