تدبرِ قرآن
Tadabbur-e-Quran · 14. Ibrahim · Ayah 29
جَهَنَّمَ١ۚ یَصْلَوْنَهَا١ؕ وَ بِئْسَ الْقَرَارُ﴿29﴾
- جَهَنَّمَجہنم
- يَصْلَوْنَهَااس میں داخل ہوں گے
- وَبِئْسَاور برا
- الْقَرَارُٹھکانا
Translation · Tadabbur-e-Quran
جہنم میں، جس میں وہ داخل ہوں گے اور وہ کیا ہی برا ٹھکانا ہے