Surah Introduction

تدبرِ قرآن

Tadabbur-e-Quran · 14. Ibrahim · Ayah 34

  1. وَ اٰتٰىكُمْ مِّنْ كُلِّ مَا سَاَلْتُمُوْهُ١ؕ وَ اِنْ تَعُدُّوْا نِعْمَتَ اللّٰهِ لَا تُحْصُوْهَا١ؕ اِنَّ الْاِنْسَانَ لَظَلُوْمٌ كَفَّارٌ۠ع﴿34﴾

    1. وَاٰتٰىكُمْاور اس نے تمہیں دی
    2. مِّنْسے
    3. كُلِّہر چیز
    4. مَاجو
    5. سَاَلْتُمُوْهُتم نے اس سے مانگی
    6. وَاِنْاور اگر
    7. تَعُدُّوْاگننے لگو تم
    8. نِعْمَتَنعمت
    9. اللّٰهِاللہ
    10. لَا تُحْصُوْهَااسے شمار میں نہ لا سکو گے
    11. اِنَّبیشک
    12. الْاِنْسَانَانسان
    13. لَظَلُوْمٌبیشک بڑا ظالم
    14. كَفَّارٌناشکرا
Translation · Tadabbur-e-Quran
اور تم کو ہر اس چیز میں سے بخشا جس کے تم طالب بنے۔ اور اگر تم اللہ کی نعمتوں کو گننا چاہو گے تو ان کو شمار نہ کرپاؤگے۔ بیشک انسان بڑا ہی حق تلف نا شکرا ہے