تدبرِ قرآن
Tadabbur-e-Quran · 15. Al-Hijr · Ayah 31
اِلَّاۤ اِبْلِیْسَ١ؕ اَبٰۤى اَنْ یَّكُوْنَ مَعَ السّٰجِدِیْنَ﴿31﴾
- اِلَّآسوائے
- اِبْلِيْسَابلیس
- اَبٰٓىاس نے انکار کیا
- اَنْکہ
- يَّكُوْنَوہ ہو
- مَعَساتھ
- السّٰجِدِيْنَسجدہ کرنے والے
Translation · Tadabbur-e-Quran
بجز ابلیس کے، اس نے سجدہ کرنے والوں کا ساتھ دینے سے انکار کیا