Surah Introduction

تدبرِ قرآن

Tadabbur-e-Quran · 15. Al-Hijr · Ayah 66

  1. وَ قَضَیْنَاۤ اِلَیْهِ ذٰلِكَ الْاَمْرَ اَنَّ دَابِرَ هٰۤؤُلَآءِ مَقْطُوْعٌ مُّصْبِحِیْنَ﴿66﴾

    1. وَقَضَيْنَآاور ہم نے فیصلہ بھیجا
    2. اِلَيْهِاس کی طرف
    3. ذٰلِكَاس
    4. الْاَمْرَبات
    5. اَنَّکہ
    6. دَابِرَجڑ
    7. هٰٓؤُلَآءِیہ لوگ
    8. مَقْطُوْعٌکٹی ہوئی
    9. مُّصْبِحِيْنَصبح ہوتے
Translation · Tadabbur-e-Quran
اور ہم نے اپنے اس فیصلہ سے اس کو آگاہ کردیا کہ صبح ہوتے ہی ان لوگوں کی جڑ کٹ کے رہے گی
Tafseer · Tadabbur-e-Quran
وَقَضَيْنَا إِلَيْهِ ذَلِكَ الأمْرَ أَنَّ دَابِرَ هَؤُلاءِ مَقْطُوعٌ مُصْبِحِينَ۔ قضینا کے بعد الی کا صلہ اس بات پر دلیل ہے کہ یہاں " ابلغنا " یا اس کے ہم معنی کوئی لفظ محذوف ہے۔ مطلب یہ ہے کہ ہم نے اس بات کا فیصلہ کرکے اس کو آگاہ کردیا کہ صبح ہوتے ہی ان لوگوں کی جڑ کاٹ کر رکھ دی جائے گی۔