Surah Introduction

تدبرِ قرآن

Tadabbur-e-Quran · 16. An-Nahl · Ayah 100

  1. اِنَّمَا سُلْطٰنُهٗ عَلَى الَّذِیْنَ یَتَوَلَّوْنَهٗ وَ الَّذِیْنَ هُمْ بِهٖ مُشْرِكُوْنَ۠ع﴿100﴾

    1. اِنَّمَااس کے سوا نہیں
    2. سُلْطٰنُهٗاس کا زور
    3. عَلَيپر
    4. الَّذِيْنَوہ لوگ جو
    5. يَتَوَلَّوْنَهٗاس کو دوست بناتے ہیں
    6. وَالَّذِيْنَاور وہ لوگ جو
    7. هُمْوہ
    8. بِهٖاس (اللہ) کے ساتھ
    9. مُشْرِكُوْنَشریک ٹھہراتے ہیں
Translation · Tadabbur-e-Quran
اس کا زور بس انہی پر چلتا ہے جو اس سے دوست رکھتے ہیں اور جو اللہ کے شریک ٹھہرانے والے ہیں