تدبرِ قرآن
Tadabbur-e-Quran · 16. An-Nahl · Ayah 113
وَ لَقَدْ جَآءَهُمْ رَسُوْلٌ مِّنْهُمْ فَكَذَّبُوْهُ فَاَخَذَهُمُ الْعَذَابُ وَ هُمْ ظٰلِمُوْنَ﴿113﴾
- وَاور
- لَقَدْ جَآءَهُمْبیشک ان کے پاس آیا
- رَسُوْلٌایک رسول
- مِّنْهُمْان میں سے
- فَكَذَّبُوْهُسو انہوں نے اسے جھٹلایا
- فَاَخَذَهُمُتو انہیں آپکڑا
- الْعَذَابُعذاب
- وَهُمْاور وہ
- ظٰلِمُوْنَظالم (جمع)
Translation · Tadabbur-e-Quran
اور ان کے پاس ایک رسول انہیں میں سے آیا تو انہوں نے اسکی تکذیب کردی تو ان کو عذاب نے آدبوچا اور وہ خود اپنی جانوں پر ظلم ڈھانے والے تھے
Tafseer · Tadabbur-e-Quran
وَلَقَدْ جَاۗءَهُمْ رَسُوْلٌ مِّنْهُمْ فَكَذَّبُوْهُ فَاَخَذَهُمُ الْعَذَابُ وَهُمْ ظٰلِمُوْنَ
یعنی ان میں انہیں میں سے ایک رسول ان کو متنبہ کرنے کے لے آیا تو انہوں نے اس کو جھٹلایا دیا، نتیجہ یہ ہوا کہ اللہ کے عذاب نے ان کو آدبوچا اور یہ اللہ نے ان پر کوئی ظلم نہیں کیا بلکہ وہ خود اپنی جانوں پر ظلم ڈھانے والے بنے اس لیے اپنی ناشکری سے اس کے اسباب انہوں نے خود فراہم کیے۔