تدبرِ قرآن
Tadabbur-e-Quran · 16. An-Nahl · Ayah 34
فَاَصَابَهُمْ سَیِّاٰتُ مَا عَمِلُوْا وَ حَاقَ بِهِمْ مَّا كَانُوْا بِهٖ یَسْتَهْزِءُوْنَ۠ع﴿34﴾
- فَاَصَابَهُمْپس انہیں پہنچیں
- سَيِّاٰتُبرائیاں
- مَا عَمِلُوْاجو انہوں نے کیا (اعمال)
- وَحَاقَاور گھیر لیا
- بِهِمْان کو
- مَّاجو
- كَانُوْاوہ تھے
- بِهٖاس کا
- يَسْتَهْزِءُوْنَمذاق اڑاتے
Translation · Tadabbur-e-Quran
تو ان کو ان کے کیے کی سزائیں پہنچیں اور جس چیز کا وہ مذاق اڑا رہے تھے اسی چیز نے ان کو گھیر لیا