Surah Introduction

تدبرِ قرآن

Tadabbur-e-Quran · 16. An-Nahl · Ayah 69

  1. ثُمَّ كُلِیْ مِنْ كُلِّ الثَّمَرٰتِ فَاسْلُكِیْ سُبُلَ رَبِّكِ ذُلُلًا١ؕ یَخْرُجُ مِنْۢ بُطُوْنِهَا شَرَابٌ مُّخْتَلِفٌ اَلْوَانُهٗ فِیْهِ شِفَآءٌ لِّلنَّاسِ١ؕ اِنَّ فِیْ ذٰلِكَ لَاٰیَةً لِّقَوْمٍ یَّتَفَكَّرُوْنَ﴿69﴾

    1. ثُمَّپھر
    2. كُلِيْکھا
    3. مِنْسے۔ کے
    4. كُلِّ الثَّمَرٰتِہر قسم کے پھل
    5. فَاسْلُكِيْپھر چل
    6. سُبُلَراستے
    7. رَبِّكِاپنا رب
    8. ذُلُلًانرم و ہموار
    9. يَخْرُجُنکلتی ہے
    10. مِنْسے
    11. بُطُوْنِهَاان کے پیٹ (جمع)
    12. شَرَابٌپینے کی ایک چیز
    13. مُّخْتَلِفٌمختلف
    14. اَلْوَانُهٗاس کے رنگ
    15. فِيْهِاس میں
    16. شِفَآءٌشفا
    17. لِّلنَّاسِلوگوں کے لیے
    18. اِنَّبیشک
    19. فِيْمیں
    20. ذٰلِكَاس
    21. لَاٰيَةًنشانی
    22. لِّقَوْمٍلوگوں کے لیے
    23. يَّتَفَكَّرُوْنَسوچتے ہیں
Translation · Tadabbur-e-Quran
پھر ہر قسم کے پھلوں سے رس چوس پھر اپنے پروردگار کے ہموا راستوں پر چل۔ اس کے پیٹ سے مشروب نکلتا ہے جس کے رنگ مختلف ہوتے ہیں، اس میں لوگوں کے لیے شفاء ہے۔ بیشک اس کے اندر بڑی نشانی ہے ان لوگوں کے لیے جو غور کرتے ہیں