تدبرِ قرآن
Tadabbur-e-Quran · 17. Al-Israa · Ayah 74
وَ لَوْ لَاۤ اَنْ ثَبَّتْنٰكَ لَقَدْ كِدْتَّ تَرْكَنُ اِلَیْهِمْ شَیْئًا قَلِیْلًاۗۙ﴿74﴾
- وَلَوْلَآاور اگر نہ
- اَنْیہ کہ
- ثَبَّتْنٰكَہم تمہیں ثابت قدم رکھتے
- لَقَدْ كِدْتَّ تَرْكَنُالبتہ تم جھکنے لگتے
- اِلَيْهِمْان کی طرف
- شَيْئًاکچھ
- قَلِيْلًاتھوڑا
Translation · Tadabbur-e-Quran
اور اگر ہم نے تم کو جمائے نہ رکھا ہوتا تو قریب تھا کہ تم ان کی طرف کچھ جھک پڑو