تدبرِ قرآن
Tadabbur-e-Quran · 18. Al-Kahf · Ayah 100
وَّ عَرَضْنَا جَهَنَّمَ یَوْمَئِذٍ لِّلْكٰفِرِیْنَ عَرْضَاۙ﴿100﴾
- وَّعَرَضْنَااور ہم سامنے کردینگے
- جَهَنَّمَجہنم
- يَوْمَئِذٍاس دن
- لِّلْكٰفِرِيْنَکافروں کے
- عَرْضَۨابالکل سامنے
Translation · Tadabbur-e-Quran
اور اس دن ہم جہنم کو ان کافروں کے روبرو پیش کریں گے
Tafseer · Tadabbur-e-Quran
وَعَرَضْنَا جَهَنَّمَ يَوْمَئِذٍ لِلْكَافِرِينَ عَرْضًا۔
جہنم کا مشاہدہ : یعنی آج تو عقل و دل کے اندھوں کو جہنم نظر نہیں آرہی ہے لیکن اس دن ہم پر یہ جہنم ان کی آنکھوں کے سامنے کھڑی کردیں گے کہ لو جس چیز کو عقل کی آنکھوں سے نہ دیکھ سکے اب اس کو تجربہ کی آنکھوں سے دیکھ لو۔