تدبرِ قرآن
Tadabbur-e-Quran · 18. Al-Kahf · Ayah 105
اُولٰٓئِكَ الَّذِیْنَ كَفَرُوْا بِاٰیٰتِ رَبِّهِمْ وَ لِقَآئِهٖ فَحَبِطَتْ اَعْمَالُهُمْ فَلَا نُقِیْمُ لَهُمْ یَوْمَ الْقِیٰمَةِ وَزْنًا﴿105﴾
- اُولٰٓئِكَیہی لوگ
- الَّذِيْنَ كَفَرُوْاجن لوگوں نے انکار کیا
- بِاٰيٰتِآیتوں کو
- رَبِّهِمْاپنا رب
- وَلِقَآئِهٖاور اس کی ملاقات
- فَحَبِطَتْپس اکارت گئے
- اَعْمَالُهُمْان کے عمل (جمع)
- فَلَا نُقِيْمُپس ہم قائم نہ کریں گے
- لَهُمْان کے لیے
- يَوْمَ الْقِيٰمَةِقیامت کے دن
- وَزْنًاکوئی وزن
Translation · Tadabbur-e-Quran
یہی لوگ ہیں جنہوں نے اپنے رب کی آیات اور اس کی ملاقات کا انکار کیا۔ بس ان کے اعمال اکارت گئے اور قیامت کے دن ہم ان کو ذرا بھی وزن نہ دیں گے