Surah Introduction

تدبرِ قرآن

Tadabbur-e-Quran · 18. Al-Kahf · Ayah 33

  1. كِلْتَا الْجَنَّتَیْنِ اٰتَتْ اُكُلَهَا وَ لَمْ تَظْلِمْ مِّنْهُ شَیْئًا١ۙ وَّ فَجَّرْنَا خِلٰلَهُمَا نَهَرًاۙ﴿33﴾

    1. كِلْتَا الْجَنَّتَيْنِدونوں باغ
    2. اٰتَتْلائے
    3. اُكُلَهَااپنے پھل
    4. وَلَمْ تَظْلِمْاور کم نہ کرتے تھے
    5. مِّنْهُاس سے
    6. شَيْئًاکچھ
    7. وَّفَجَّرْنَااور ہم نے جاری کردی
    8. خِلٰلَهُمَادونوں کے درمیان
    9. نَهَرًاایک نہر
Translation · Tadabbur-e-Quran
دونوں باغ خوب پھل لائے، ان میں زرا کمی نہیں کی اور ان کے بیچ بیچ میں ہم نے نہر بھی دوڑا دی
Tafseer · Tadabbur-e-Quran
كِلْتَا الْجَنَّتَيْنِ آتَتْ أُكُلَهَا وَلَمْ تَظْلِمْ مِنْهُ شَيْئًا وَفَجَّرْنَا خِلالَهُمَا نَهَرًا جن کو اس طرح کا باغ حاصل ہو، وہ بھی ایک چھوڑ دو دو، اسے دنیا میں اور کیا چاہیے۔ فرمایا کہ دونوں باغوں نے خوب پھل دیے، ذرا کمی نہیں کی۔ باغ کے بیچ میں نہر جاری تھی جو اس کی شادابی، طراوت اور زرخیزی کی ضامن تھی۔