Surah Introduction

تدبرِ قرآن

Tadabbur-e-Quran · 18. Al-Kahf · Ayah 98

  1. قَالَ هٰذَا رَحْمَةٌ مِّنْ رَّبِّیْ١ۚ فَاِذَا جَآءَ وَعْدُ رَبِّیْ جَعَلَهٗ دَكَّآءَ١ۚ وَ كَانَ وَعْدُ رَبِّیْ حَقًّاؕ﴿98﴾

    1. قَالَاس نے کہا
    2. ھٰذَایہ
    3. رَحْمَةٌرحمت
    4. مِّنْ رَّبِّيْمیرے رب سے
    5. فَاِذَاپس جب
    6. جَآءَآئے گا
    7. وَعْدُوعدہ
    8. رَبِّيْمیرا رب
    9. جَعَلَهٗاس کو کردیگا
    10. دَكَّآءَہموار
    11. وَكَانَاور ہے
    12. وَعْدُوعدہ
    13. رَبِّيْمیرا رب
    14. حَقًّاسچا
Translation · Tadabbur-e-Quran
یہ نے کہا یہ میرے رب کا ایک فضل ہے۔ پس جب میرے رب کے وعدے کا ظہور ہوگا اس کو ہموار کردے گا اور میرے رب کا وعدہ شدنی ہے