تدبرِ قرآن
Tadabbur-e-Quran · 19. Maryam · Ayah 32
وَّ بَرًّۢا بِوَالِدَتِیْ١٘ وَ لَمْ یَجْعَلْنِیْ جَبَّارًا شَقِیًّا﴿32﴾
- وَّبَرًّۢااور اچھا سلوک کرنیوالا
- بِوَالِدَتِيْاپنی ماں سے
- وَاور
- لَمْ يَجْعَلْنِيْاس نے مجھے نہیں بنایا
- جَبَّارًاسرکش
- شَقِيًّابدنصیب
Translation · Tadabbur-e-Quran
اور مجھے ماں کا فرمانبردار بنایا ہے، مجھے سرکش اور بدبخت نہیں بنایا ہے