تدبرِ قرآن
Tadabbur-e-Quran · 19. Maryam · Ayah 44
یٰۤاَبَتِ لَا تَعْبُدِ الشَّیْطٰنَ١ؕ اِنَّ الشَّیْطٰنَ كَانَ لِلرَّحْمٰنِ عَصِیًّا﴿44﴾
- يٰٓاَبَتِاے میرے ابا
- لَا تَعْبُدِپرستش نہ کر
- الشَّيْطٰنَشیطان
- اِنَّبشیک
- الشَّيْطٰنَشیطان
- كَانَہے
- لِلرَّحْمٰنِرحمن کا
- عَصِيًّانافرمان
Translation · Tadabbur-e-Quran
اے میرے باپ، شیطان کی پرستش نہ کیجیے۔ شیطان خدائے رحمان کا بڑا ہی نافرمان ہے