تدبرِ قرآن
Tadabbur-e-Quran · 19. Maryam · Ayah 48
وَ اَعْتَزِلُكُمْ وَ مَا تَدْعُوْنَ مِنْ دُوْنِ اللّٰهِ وَ اَدْعُوْا رَبِّیْ١ۖ٘ عَسٰۤى اَلَّاۤ اَكُوْنَ بِدُعَآءِ رَبِّیْ شَقِیًّا﴿48﴾
- وَاَعْتَزِلُكُمْاور کنارہ کشی کرتا ہوں تم سے
- وَمَااور جو
- تَدْعُوْنَتم پرستش کرتے ہو
- مِنْ دُوْنِسوائے
- اللّٰهِاللہ
- وَاَدْعُوْااور میں عبادت کروں گا
- رَبِّيْاپنا رب
- عَسٰٓىامید ہے
- اَلَّآ اَكُوْنَکہ نہ رہوں گا
- بِدُعَآءِعبادت سے
- رَبِّيْاپنا رب
- شَقِيًّامحروم
Translation · Tadabbur-e-Quran
میں آپ لوگوں کو اور ان چیزوں کو جن کو آپ لوگ خدا کے ماسوا پوجتے ہیں، چھوڑ کر علیحدہ ہو رہا ہوں اور صرف اپنے رب ہی کی بندگی کروں گا۔ امید ہے کہ اپنے رب کی بندگی کرکے میں محروم نہیں رہوں گا