Surah Introduction

تدبرِ قرآن

Tadabbur-e-Quran · 19. Maryam · Ayah 59

  1. فَخَلَفَ مِنْۢ بَعْدِهِمْ خَلْفٌ اَضَاعُوا الصَّلٰوةَ وَ اتَّبَعُوا الشَّهَوٰتِ فَسَوْفَ یَلْقَوْنَ غَیًّاۙ﴿59﴾

    1. فَخَلَفَپھر جانشین ہوئے
    2. مِنْۢ بَعْدِهِمْان کے بعد
    3. خَلْفٌچند جانشین (ناخلف)
    4. اَضَاعُواانہوں نے گنوادی
    5. الصَّلٰوةَنماز
    6. وَاتَّبَعُوااور پیروی کی
    7. الشَّهَوٰتِخواہشات
    8. فَسَوْفَپس عنقریب
    9. يَلْقَوْنَانہیں ملے گی
    10. غَيًّاگمراہی
Translation · Tadabbur-e-Quran
پھر ان کے بعد ان کے ایسے جانشین اٹھے جنہوں نے نماز ضائع کردی اور خواہشوں کے پیچھے پڑگئے تو یہ لوگ عنقریب گمراہی کے انجام سے دوچار ہوں گے