تدبرِ قرآن
Tadabbur-e-Quran · 19. Maryam · Ayah 87
لَا یَمْلِكُوْنَ الشَّفَاعَةَ اِلَّا مَنِ اتَّخَذَ عِنْدَ الرَّحْمٰنِ عَهْدًاۘ﴿87﴾
- لَا يَمْلِكُوْنَوہ اختیار نہیں رکھتے
- الشَّفَاعَةَشفاعت
- اِلَّاسوائے
- مَنِ اتَّخَذَجس نے لیا ہو
- عِنْدَ الرَّحْمٰنِرحمن کے پاس
- عَهْدًااقرار
Translation · Tadabbur-e-Quran
اس دن کسی کو شفاعت کا اختیار نہیں وگا مگر اس کو جس نے اللہ کے پاس کوئی عہد حاصل کرلیا