Surah Introduction

تدبرِ قرآن

Tadabbur-e-Quran · 2. Al-Baqara · Ayah 119

  1. اِنَّاۤ اَرْسَلْنٰكَ بِالْحَقِّ بَشِیْرًا وَّ نَذِیْرًا١ۙ وَّ لَا تُسْئَلُ عَنْ اَصْحٰبِ الْجَحِیْمِ﴿119﴾

    1. اِنَّابیشک ہم
    2. اَرْسَلْنَاکَآپ کو بھیجا
    3. بِالْحَقِّحق کے ساتھ
    4. بَشِيرًا ۔ وَنَذِيرًاخوشخبری دینے والا۔ ڈرانے والا
    5. وَلَا تُسْئَلُاور نہ آپ سے پوچھا جائے گا
    6. عَنْسے
    7. اَصْحَابِوالے
    8. الْجَحِيمِدوزخ
Translation · Tadabbur-e-Quran
ہم نے تمہیں حق کے ساتھ بشیر و نذیر بنا کر بھیجا ہے اور تم سے دوزخ میں جانے والوں کے بارے میں کوئی پرسش نہیں ہوگی