Surah Introduction

تدبرِ قرآن

Tadabbur-e-Quran · 2. Al-Baqara · Ayah 122

Tafseer
  1. یٰبَنِیْۤ اِسْرَآءِیْلَ اذْكُرُوْا نِعْمَتِیَ الَّتِیْۤ اَنْعَمْتُ عَلَیْكُمْ وَ اَنِّیْ فَضَّلْتُكُمْ عَلَى الْعٰلَمِیْنَ﴿122﴾

    1. يَا بَنِي اِسْرَائِيلَاے بنی اسرائیل
    2. اذْكُرُوْاتم یاد کرو
    3. نِعْمَتِيَمیری نعمت
    4. الَّتِيجو کہ
    5. اَنْعَمْتُمیں نے انعام کی
    6. عَلَيْكُمْتم پر
    7. وَاَنِّياور یہ کہ میں نے
    8. فَضَّلْتُكُمْتمہیں فضیلت دی
    9. عَلَىپر
    10. الْعَالَمِينَزمانہ والے
Translation · Tadabbur-e-Quran
اے بنی اسرائیل میرے اس فضل کو یاد کرو جو میں نے تم پر کیا اور اس بات کو کہ میں نے تمہیں اہل عالم پر فضیلت دی
Tafseer · Tadabbur-e-Quran
آیت 122 اور 123 یہ دونوں آیتیں معمولی تغیر الفاظ کے ساتھ اوپر بھی گزر چکی ہیں اور وہاں ہم ان پر پوری تفصیل کے ساتھ بحث کرچکے ہیں۔ ملاحظہ ہو تفسیر آیات 47، 48