تدبرِ قرآن
Tadabbur-e-Quran · 2. Al-Baqara · Ayah 227
وَ اِنْ عَزَمُوا الطَّلَاقَ فَاِنَّ اللّٰهَ سَمِیْعٌ عَلِیْمٌ﴿227﴾
- وَاِنْاور اگر
- عَزَمُواانہوں نے ارادہ کیا
- الطَّلَاقَطلاق
- فَاِنَّتو بیشک
- اللّٰهَاللہ
- سَمِيْعٌخوب سنے والا
- عَلِيْمٌجاننے والا
Translation · Tadabbur-e-Quran
اور اگر طلاق کا فیصلہ کرلیں تو اللہ سننے والا جاننے والا ہے۔