تدبرِ قرآن
Tadabbur-e-Quran · 21. Al-Anbiyaa · Ayah 20
یُسَبِّحُوْنَ الَّیْلَ وَ النَّهَارَ لَا یَفْتُرُوْنَ﴿20﴾
- يُسَبِّحُوْنَوہ تسبیح کرتے ہیں
- الَّيْلَرات
- وَالنَّهَارَاور دن
- لَايَفْتُرُوْنَوہ سستی نہیں کرتے
Translation · Tadabbur-e-Quran
وہ شب و روز اس کی تسبیح کرتے ہیں اور دم نہیں لیتے