تدبرِ قرآن
Tadabbur-e-Quran · 21. Al-Anbiyaa · Ayah 25
وَ مَاۤ اَرْسَلْنَا مِنْ قَبْلِكَ مِنْ رَّسُوْلٍ اِلَّا نُوْحِیْۤ اِلَیْهِ اَنَّهٗ لَاۤ اِلٰهَ اِلَّاۤ اَنَا فَاعْبُدُوْنِ﴿25﴾
- وَاور
- مَآ اَرْسَلْنَانہیں بھیجا ہم نے
- مِنْ قَبْلِكَتم سے پہلے
- مِنْ رَّسُوْلٍکوئی رسول
- اِلَّامگر
- نُوْحِيْٓہم نے وحی بھیجی
- اِلَيْهِاس کی طرف
- اَنَّهٗکہ بیشک وہ
- لَآنہیں
- اِلٰهَکوئی معبود
- اِلَّآ اَنَامیرے سوا
- فَاعْبُدُوْنِپس میری عبادت کرو
Translation · Tadabbur-e-Quran
اور ہم نے تم سے پہلے جتنے رسول بھی بھیجے ان کی طرف یہی وحی کرتے رہے کہ میرے سوا کوئی معبود نہیں تو میری ہی عبادت کرو۔