Surah Introduction

تدبرِ قرآن

Tadabbur-e-Quran · 21. Al-Anbiyaa · Ayah 49

  1. الَّذِیْنَ یَخْشَوْنَ رَبَّهُمْ بِالْغَیْبِ وَ هُمْ مِّنَ السَّاعَةِ مُشْفِقُوْنَ﴿49﴾

    1. الَّذِيْنَجو لوگ
    2. يَخْشَوْنَوہ ڈرتے ہیں
    3. رَبَّهُمْاپنا رب
    4. بِالْغَيْبِبغیر دیکھے
    5. وَهُمْاور وہ
    6. مِّنَسے
    7. السَّاعَةِقیامت
    8. مُشْفِقُوْنَخوف کھاتے ہیں
Translation · Tadabbur-e-Quran
ان کے لئے جو غیب میں رہتے اپنے رب سے ڈرتے ہیں اور وہ قیامت سے لرزاں و ترساں رہنے والے ہیں