تدبرِ قرآن
Tadabbur-e-Quran · 21. Al-Anbiyaa · Ayah 57
وَ تَاللّٰهِ لَاَكِیْدَنَّ اَصْنَامَكُمْ بَعْدَ اَنْ تُوَلُّوْا مُدْبِرِیْنَ﴿57﴾
- وَتَاللّٰهِاور اللہ کی قسم
- لَاَكِيْدَنَّالبتہ میں ضرور چال چلوں گا
- اَصْنَامَكُمْتمہارے بت (جمع)
- بَعْدَبعد
- اَنْکہ
- تُوَلُّوْاتم جاؤگے
- مُدْبِرِيْنَپیٹھ پھیر کر
Translation · Tadabbur-e-Quran
اور خدا کی قسم ! جب تم یہاں سے رخصت ہو کر لوٹو گے تو میں تمہارے ان بتوں کے ساتھ ایک تدبیر کروں گا