Surah Introduction

تدبرِ قرآن

Tadabbur-e-Quran · 21. Al-Anbiyaa · Ayah 84

  1. فَاسْتَجَبْنَا لَهٗ فَكَشَفْنَا مَا بِهٖ مِنْ ضُرٍّ وَّ اٰتَیْنٰهُ اَهْلَهٗ وَ مِثْلَهُمْ مَّعَهُمْ رَحْمَةً مِّنْ عِنْدِنَا وَ ذِكْرٰى لِلْعٰبِدِیْنَ﴿84﴾

    1. فَاسْتَجَبْنَاجتو ہم نے قبول کرلی
    2. لَهٗاس کی
    3. فَكَشَفْنَاپس ہم نے کھول دی
    4. مَاجو
    5. بِهٖاس کو
    6. مِنْ ضُرٍّتکلیف
    7. وَّاٰتَيْنٰهُاور ہم نے دئیے اسے
    8. اَهْلَهٗاس کے گھر والے
    9. وَمِثْلَهُمْاور ان جیسے
    10. مَّعَهُمْان کے ساتھ
    11. رَحْمَةًرحمت (فرما کر)
    12. مِّنْسے
    13. عِنْدِنَااپنے پاس
    14. وَذِكْرٰياور نصیحت
    15. لِلْعٰبِدِيْنَعبادت کرنے والوں کے لیے
Translation · Tadabbur-e-Quran
تو ہم نے اس کی دعا قبول فرمائی اور ہم نے اس کی تکلیف دور کردی اور اس کو اس کے اہل و عیال بھی دیے اور ان کے مانند ان کے ساتھ اور بھی خاص اپنے فضل سے اور عبادت گزاروں کی یاد دہانی کے لئے