تدبرِ قرآن
Tadabbur-e-Quran · 21. Al-Anbiyaa · Ayah 86
وَ اَدْخَلْنٰهُمْ فِیْ رَحْمَتِنَا١ؕ اِنَّهُمْ مِّنَ الصّٰلِحِیْنَ﴿86﴾
- وَاور
- اَدْخَلْنٰهُمْہم نے داخل کیا انہیں
- فِيْ رَحْمَتِنَااپنی رحمت میں
- اِنَّهُمْبیشک وہ
- مِّنَسے
- الصّٰلِحِيْنَنیکو کار (جمع)
Translation · Tadabbur-e-Quran
اور ہم نے ان کو اپنی رحمت میں داخل کیا، بیشک وہ نکو کاروں میں سے تھے