Surah Introduction

تدبرِ قرآن

Tadabbur-e-Quran · 22. Al-Hajj · Ayah 23

  1. اِنَّ اللّٰهَ یُدْخِلُ الَّذِیْنَ اٰمَنُوْا وَ عَمِلُوا الصّٰلِحٰتِ جَنّٰتٍ تَجْرِیْ مِنْ تَحْتِهَا الْاَنْهٰرُ یُحَلَّوْنَ فِیْهَا مِنْ اَسَاوِرَ مِنْ ذَهَبٍ وَّ لُؤْلُؤًا١ؕ وَ لِبَاسُهُمْ فِیْهَا حَرِیْرٌ﴿23﴾

    1. اِنَّ اللّٰهَبیشک اللہ
    2. يُدْخِلُداخل کرے گا
    3. الَّذِيْنَ اٰمَنُوْاجو لوگ ایمان لائے
    4. وَعَمِلُوااور انہوں نے عمل کیے
    5. الصّٰلِحٰتِصالح (نیک)
    6. جَنّٰتٍباغات
    7. تَجْرِيْبہتی ہیں
    8. مِنْ تَحْتِهَاان کے نیچے
    9. الْاَنْهٰرُنہریں
    10. يُحَلَّوْنَ فِيْهَاوہ پہنائے جائیں گے اس میں
    11. مِنْ اَسَاوِرَکنگن
    12. مِنْ ذَهَبٍسونے کے
    13. وَّلُؤْلُؤًااور موتی
    14. وَلِبَاسُهُمْاور ان کا لباس
    15. فِيْهَااس میں
    16. حَرِيْرٌریشم
Translation · Tadabbur-e-Quran
ہاں، اللہ ان لوگوں کو، جو ایمان لائے اور جنہوں نے نیک اعمال کئے، ایسے باغوں میں داخل کرے گا جن کے نیچے نہریں بہہ رہی ہوں گی۔ ان کو وہاں سونے کے کنگن اور موتیوں کے ہار پہنائے جائیں گے اور اس میں ان کا پہناوا ایکسر ریشم ہو گا