تدبرِ قرآن
Tadabbur-e-Quran · 22. Al-Hajj · Ayah 50
فَالَّذِیْنَ اٰمَنُوْا وَ عَمِلُوا الصّٰلِحٰتِ لَهُمْ مَّغْفِرَةٌ وَّ رِزْقٌ كَرِیْمٌ﴿50﴾
- فَالَّذِيْنَ اٰمَنُوْاپس جو لوگ ایمان لائے
- وَعَمِلُوااور انہوں نے عمل کیے
- الصّٰلِحٰتِاچھے
- لَهُمْان کے لیے
- مَّغْفِرَةٌبخشش
- وَّاور
- رِزْقٌرزق
- كَرِيْمٌباعزت
Translation · Tadabbur-e-Quran
تو جو ایمان لاین اور انہوں نے اچھے عمل کئے ان کے لئے مغفرت اور باعزت روزی ہے