تدبرِ قرآن
Tadabbur-e-Quran · 23. Al-Muminoon · Ayah 100
لَعَلِّیْۤ اَعْمَلُ صَالِحًا فِیْمَا تَرَكْتُ كَلَّا١ؕ اِنَّهَا كَلِمَةٌ هُوَ قَآئِلُهَا١ؕ وَ مِنْ وَّرَآئِهِمْ بَرْزَخٌ اِلٰى یَوْمِ یُبْعَثُوْنَ﴿100﴾
- لَعَلِّيْٓشاید میں
- اَعْمَلُکام کرلوں
- صَالِحًاکوئی اچھا کام
- فِيْمَااس میں
- تَرَكْتُمیں چھوڑ آیا ہوں
- كَلَّاہرگز نہیں
- اِنَّهَایہ تو
- كَلِمَةٌایک بات
- هُوَوہ
- قَآئِلُهَاکہہ رہا ہے
- وَاور
- مِنْ وَّرَآئِهِمْان کے آگے
- بَرْزَخٌایک برزخ
- اِلٰى يَوْمِاس دن تک
- يُبْعَثُوْنَوہ اٹھائے جائیں گے
Translation · Tadabbur-e-Quran
کہ جو کچھ چھوڑ آیا ہوں اس میں کچھ نیکی کمائوں ! ہرگز نہیں ! یہ محض ایک بات ہے جو وہ کہنے والا بنے گا اور آگے ان کے ایک پردہ ہوگا اس دنتک کے لئے جس دن وہ اٹھائے جائیں گے