Surah Introduction

تدبرِ قرآن

Tadabbur-e-Quran · 23. Al-Muminoon · Ayah 14

  1. ثُمَّ خَلَقْنَا النُّطْفَةَ عَلَقَةً فَخَلَقْنَا الْعَلَقَةَ مُضْغَةً فَخَلَقْنَا الْمُضْغَةَ عِظٰمًا فَكَسَوْنَا الْعِظٰمَ لَحْمًا١ۗ ثُمَّ اَنْشَاْنٰهُ خَلْقًا اٰخَرَ١ؕ فَتَبٰرَكَ اللّٰهُ اَحْسَنُ الْخٰلِقِیْنَؕ﴿14﴾

    1. ثُمَّپھر
    2. خَلَقْنَاہم نے بنایا
    3. النُّطْفَةَنطفہ
    4. عَلَقَةًجما ہوا خون
    5. فَخَلَقْنَاپس ہم نے بنایا
    6. الْعَلَقَةَجما ہوا خون
    7. مُضْغَةًبوٹی
    8. فَخَلَقْنَاپھر ہم نے بنایا
    9. الْمُضْغَةَبوٹی
    10. عِظٰمًاہڈیاں
    11. فَكَسَوْنَاپھر ہم پہنایا
    12. الْعِظٰمَہڈیاں
    13. لَحْمًاگوشت
    14. ثُمَّپھر
    15. اَنْشَاْنٰهُہم نے اسے اٹھایا
    16. خَلْقًاصورت
    17. اٰخَرَنئی
    18. فَتَبٰرَكَپس برکت والا
    19. اللّٰهُاللہ
    20. اَحْسَنُبہترین
    21. الْخٰلِقِيْنَپید ا کرنے والا
Translation · Tadabbur-e-Quran
پھر ہم نے پانی کی بوند کو ایک جنین کی شکل دی۔ پھر جنین کو گوشت کا ایک لوتھڑا بنایا۔ پس لوتھڑے کے اندر ہڈیاں پیدا کیں۔ پھر ہڈیوں کو گوشت کا جامہ پہنایا۔ پھر اس کو ایک بالکل ہی مختلف مخلوق کی شکل میں کردیا پس بڑا ہی بابرکت ہے اللہ، بہترین پیدا کرنے والا !