تدبرِ قرآن
Tadabbur-e-Quran · 23. Al-Muminoon · Ayah 16
ثُمَّ اِنَّكُمْ یَوْمَ الْقِیٰمَةِ تُبْعَثُوْنَ﴿16﴾
- ثُمَّپھر
- اِنَّكُمْبیشک تم
- يَوْمَ الْقِيٰمَةِروز قیامت
- تُبْعَثُوْنَاٹھائے جاؤگے
Translation · Tadabbur-e-Quran
پھر تم قیامت کے دن اٹھائے جائو گے