تدبرِ قرآن
Tadabbur-e-Quran · 23. Al-Muminoon · Ayah 39
قَالَ رَبِّ انْصُرْنِیْ بِمَا كَذَّبُوْنِ﴿39﴾
- قَالَاس نے عرض کیا
- رَبِّمیرے رب
- انْصُرْنِيْمیری مدد فرما
- بِمَااس پر جو
- كَذَّبُوْنِانہوں نے مجھے جھٹلایا
Translation · Tadabbur-e-Quran
اس نے دعا کی اے میرے رب ! تو میری مدد فرما اس چیز سے جس میں انہوں نے مجھے جھٹلایا
Tafseer · Tadabbur-e-Quran
یہ آیت اوپر گزر چکی ہے اور وہاں اس کی پوری تشریح ہوچکی ہے۔