Surah Introduction

تدبرِ قرآن

Tadabbur-e-Quran · 23. Al-Muminoon · Ayah 56

  1. نُسَارِعُ لَهُمْ فِی الْخَیْرٰتِ١ؕ بَلْ لَّا یَشْعُرُوْنَ﴿56﴾

    1. نُسَارِعُہم جلدی کر رہے ہیں
    2. لَهُمْان کے لیے
    3. فِي الْخَيْرٰتِبھلائی میں
    4. بَلْبلکہ
    5. لَّا يَشْعُرُوْنَوہ شعور (سمجھ) نہیں رکھتے
Translation · Tadabbur-e-Quran
تو ان کے لئے بھلائی میں اضافہ کر رہے ہیں ؟ بلکہ ان کو اصل حقیقت کا احساس نہیں ڑ ہو رہا