Surah Introduction

تدبرِ قرآن

Tadabbur-e-Quran · 23. Al-Muminoon · Ayah 61

  1. اُولٰٓئِكَ یُسٰرِعُوْنَ فِی الْخَیْرٰتِ وَ هُمْ لَهَا سٰبِقُوْنَ﴿61﴾

    1. اُولٰٓئِكَیہی لوگ
    2. يُسٰرِعُوْنَجلدی کرتے ہیں
    3. فِي الْخَيْرٰتِبھلائیوں میں
    4. وَهُمْاور وہ
    5. لَهَاان کی طرف
    6. سٰبِقُوْنَسبقت لے جانیوالے ہیں
Translation · Tadabbur-e-Quran
یہ لوگ ہیں جو بھلائیوں کی راہ میں سبقت کر رہے ہیں اور وہ ان کو پا کر رہیں گے