تدبرِ قرآن
Tadabbur-e-Quran · 23. Al-Muminoon · Ayah 85
سَیَقُوْلُوْنَ لِلّٰهِ١ؕ قُلْ اَفَلَا تَذَكَّرُوْنَ﴿85﴾
- سَيَقُوْلُوْنَجلدی (ضرور) وہ کہیں گے
- لِلّٰهِاللہ کے لیے
- قُلْفرمادیں
- اَفَلَا تَذَكَّرُوْنَکیا پس تم غور نہیں کرتے
Translation · Tadabbur-e-Quran
کہیں گے اللہ کے کہو تو کیا تم اس سے یاد دہانی نہیں حاصل کرتے !