Surah Introduction

تدبرِ قرآن

Tadabbur-e-Quran · 24. An-Noor · Ayah 31

  1. وَ قُلْ لِّلْمُؤْمِنٰتِ یَغْضُضْنَ مِنْ اَبْصَارِهِنَّ وَ یَحْفَظْنَ فُرُوْجَهُنَّ وَ لَا یُبْدِیْنَ زِیْنَتَهُنَّ اِلَّا مَا ظَهَرَ مِنْهَا وَ لْیَضْرِبْنَ بِخُمُرِهِنَّ عَلٰى جُیُوْبِهِنَّ١۪ وَ لَا یُبْدِیْنَ زِیْنَتَهُنَّ اِلَّا لِبُعُوْلَتِهِنَّ اَوْ اٰبَآئِهِنَّ اَوْ اٰبَآءِ بُعُوْلَتِهِنَّ اَوْ اَبْنَآئِهِنَّ اَوْ اَبْنَآءِ بُعُوْلَتِهِنَّ اَوْ اِخْوَانِهِنَّ اَوْ بَنِیْۤ اِخْوَانِهِنَّ اَوْ بَنِیْۤ اَخَوٰتِهِنَّ اَوْ نِسَآئِهِنَّ اَوْ مَا مَلَكَتْ اَیْمَانُهُنَّ اَوِ التّٰبِعِیْنَ غَیْرِ اُولِی الْاِرْبَةِ مِنَ الرِّجَالِ اَوِ الطِّفْلِ الَّذِیْنَ لَمْ یَظْهَرُوْا عَلٰى عَوْرٰتِ النِّسَآءِ١۪ وَ لَا یَضْرِبْنَ بِاَرْجُلِهِنَّ لِیُعْلَمَ مَا یُخْفِیْنَ مِنْ زِیْنَتِهِنَّ١ؕ وَ تُوْبُوْۤا اِلَى اللّٰهِ جَمِیْعًا اَیُّهَ الْمُؤْمِنُوْنَ لَعَلَّكُمْ تُفْلِحُوْنَ﴿31﴾

    1. وَقُلْاور فرما دیں
    2. لِّلْمُؤْمِنٰتِمومن عورتوں کو
    3. يَغْضُضْنَوہ نیچی رکھیں
    4. مِنْسے
    5. اَبْصَارِهِنَّاپنی نگاہیں
    6. وَيَحْفَظْنَاور وہ حفاظت کریں
    7. فُرُوْجَهُنَّاپنی شرمگاہیں
    8. وَلَا يُبْدِيْنَاور وہ ظاہر نہ کریں
    9. زِيْنَتَهُنَّزپنی زینت
    10. اِلَّامگر
    11. مَاجو
    12. ظَهَرَ مِنْهَااس میں سے ظاہر ہوا
    13. وَلْيَضْرِبْنَاور ڈالے رہیں
    14. بِخُمُرِهِنَّاپنی اوڑھنیاں
    15. عَلٰيپر
    16. جُيُوْبِهِنَّاپنے سینے (گریبان)
    17. وَلَا يُبْدِيْنَاور وہ ظاہر نہ کریں
    18. زِيْنَتَهُنَّاپنی زینت
    19. اِلَّاسوائے
    20. لِبُعُوْلَتِهِنَّاپنے خاوندوں پر
    21. اَوْیا
    22. اٰبَآئِهِنَّاپنے باپ (جمع)
    23. اَوْیا
    24. اٰبَآءِ بُعُوْلَتِهِنَّاپنے شوہروں کے باپ (خسر)
    25. اَوْ اَبْنَآئِهِنَّیا اپنے بیٹے
    26. اَوْ اَبْنَآءِ بُعُوْلَتِهِنَّیا اپنے شوہروں کے بیٹے
    27. اَوْ اِخْوَانِهِنَّیا اپنے بھائی
    28. اَوْیا
    29. بَنِيْٓ اِخْوَانِهِنَّاپنے بھائی کے بیٹے (بھتیجے)
    30. اَوْیا
    31. بَنِيْٓ اَخَوٰتِهِنَّیا اپنی بہنوں کے بیٹے (بھانجے)
    32. اَوْ نِسَآئِهِنَّیا اپنی (مسلمان) عورتیں
    33. اَوْ مَا مَلَكَتْیا جن کے مالک ہوئے
    34. اَيْمَانُهُنَّانکے دائیں ہاتھ (کنیزیں)
    35. اَوِ التّٰبِعِيْنَیا خدمتگار مرد
    36. غَيْرِ اُولِي الْاِرْبَةِنہ غرض رکھنے والے
    37. مِنَسے
    38. الرِّجَالِمرد
    39. اَوِ الطِّفْلِیا لڑکے
    40. الَّذِيْنَوہ جو کہ
    41. لَمْ يَظْهَرُوْاوہ واقف نہیں ہوئے
    42. عَلٰيپر
    43. عَوْرٰتِ النِّسَآءِعورتوں کے پردے
    44. وَلَا يَضْرِبْنَاور وہ نہ ماریں
    45. بِاَرْجُلِهِنَّاپنے پاؤں
    46. لِيُعْلَمَکہ جان (پہچان) لیا جائے
    47. مَا يُخْفِيْنَجو چھپائے ہوئے ہیں
    48. مِنْسے
    49. زِيْنَتِهِنَّاپنی زینت
    50. وَتُوْبُوْٓااور تم توبہ کرو
    51. اِلَى اللّٰهِاللہ کی طرف ( آگے)
    52. جَمِيْعًاسب
    53. اَيُّهَ الْمُؤْمِنُوْنَاے ایمان والو
    54. لَعَلَّكُمْتاکہ تم
    55. تُفْلِحُوْنَفلاح (دوجہان کی کامیابی) پاؤ
Translation · Tadabbur-e-Quran
اور مونہ عورتوں کو کہو کہ وہ بھی اپنی نگاہیں نیچی رکھیں اور اپنے اندیشہ کی جگہوں کی حفاظت کریں اور اپنی زینت کی چیزوں کا اظہار نہ کریں مگر جو ناگزیر طور پر ظاہر ہوجائے اور اپنے گریبانوں پر اپنی اوڑھینوں کے بکل مار لیا کریں اور اپنی زینت کا اظہار نہ ہونے دیں مگر اپنے شوہروں کے سامنے یا اپنے باپوں کے سامنے یا اپنے شوہروں کے باپوں کے سامنے یا اپنے بیٹوں کے سامنے یا اپنے شوہروں کے یٹوں کے سامنے یا اپنے بھائیوں کے سامنے یا اپنے بھائیوں کے بیٹوں کے سامنے یا اپنی بہنوں کے بیٹوں کے سامنے یا اپنے تعلق کی عورتوں کے سامنے یا اپنے مملکوں کے سامنے یا ایسے زیر کفالت مردوں کے سامنے جو عورت کی ضرورت کی عمر سے نکل چکے ہوں یا ایسے بچوں کے سامنے جو ابھی عورتوں کی پس پردہ چیزوں سے آشنا نہ ہوں اور عورتیں اپنے پائوں زمین پر مار کے نہ چلیں کہ ان کی مخفی زینت ظاہر ہو اور اے ایمان والو، سب مل کر اللہ کی طرف رجوع کرو تاکہ تم فلاح پائو