تدبرِ قرآن
Tadabbur-e-Quran · 24. An-Noor · Ayah 38
لِیَجْزِیَهُمُ اللّٰهُ اَحْسَنَ مَا عَمِلُوْا وَ یَزِیْدَهُمْ مِّنْ فَضْلِهٖ١ؕ وَ اللّٰهُ یَرْزُقُ مَنْ یَّشَآءُ بِغَیْرِ حِسَابٍ﴿38﴾
- لِيَجْزِيَهُمُتاکہ انہیں جزا دے
- اللّٰهُاللہ
- اَحْسَنَبہتر سے بہتر
- مَا عَمِلُوْاجو انہوں نے کیا (اعمال)
- وَيَزِيْدَهُمْاور وہ انہیں زیادہ ہے
- مِّنْ فَضْلِهٖاپنے فضل سے
- وَاللّٰهُاور اللہ
- يَرْزُقُرزق دیتا ہے
- مَنْ يَّشَآءُجسے چاہتا ہے
- بِغَيْرِ حِسَابٍبےحساب
Translation · Tadabbur-e-Quran
کہ اللہ ان کے عمل کا بہترین بدلہ دے اور ان کو اپنے فضل سے مزید نوازے اور اللہ جس کو چاہے گا بےحساب بخشے گا