تدبرِ قرآن
Tadabbur-e-Quran · 26. Ash-Shu'araa · Ayah 103
Tafseerاِنَّ فِیْ ذٰلِكَ لَاٰیَةً١ؕ وَ مَا كَانَ اَكْثَرُهُمْ مُّؤْمِنِیْنَ﴿103﴾
- اِنَّبیشک
- فِيْ ذٰلِكَاس میں
- لَاٰيَةًالبتہ ایک نشانی
- وَمَا كَانَاور نہٰں ہیں
- اَكْثَرُهُمْان کے اکثر
- مُّؤْمِنِيْنَایمان لانے والے
Translation · Tadabbur-e-Quran
بیشک اس کے اندر بہت بڑی نشانی ہے اور ان میں کے اکثر ایمان لانے والے نہیں ہیں
Tafseer · Tadabbur-e-Quran
آیت 104-103
یہ وہی ترجیح ہے جو اوپر گزر چکی ہے اور اس کی وضاحت بھی ہوچکی ہے۔