Surah Introduction

تدبرِ قرآن

Tadabbur-e-Quran · 26. Ash-Shu'araa · Ayah 108

  1. فَاتَّقُوا اللّٰهَ وَ اَطِیْعُوْنِۚ﴿108﴾

    1. فَاتَّقُوا اللّٰهَپس ڈرو اللہ سے تم
    2. وَاَطِيْعُوْنِاور میری اطاعت کرو
Translation · Tadabbur-e-Quran
تو اللہ سے ڈرو اور میری بات مانو
Tafseer · Tadabbur-e-Quran
فاتقوا اللہ واطیعون 108 تم سلامی چاہتے ہو تو اپنی اس ضد اور سرکشی کو چھوڑو اور اللہ کی پکڑ سے ڈرو جس کا راستہ یہ ہے کہ میری بات سنو اور مانو اور ان سرکشی کی پیروی سے باز آئو جو تمہیں ہلاکت کی راہ دکھا رہے ہیں ھ۔