Surah Introduction

تدبرِ قرآن

Tadabbur-e-Quran · 26. Ash-Shu'araa · Ayah 12

  1. قَالَ رَبِّ اِنِّیْۤ اَخَافُ اَنْ یُّكَذِّبُوْنِؕ﴿12﴾

    1. قَالَاس نے کہا
    2. رَبِّاے میرے رب
    3. اِنِّىْٓ اَخَافُبیشک میں ڈرتا ہوں
    4. اَنْکہ
    5. يُّكَذِّبُوْنِوہ مجھے جھٹلائیں گے
Translation · Tadabbur-e-Quran
اس نے کہا، اے میرے رب ! مجھے اندیشہ ہے کہ وہ مجھے جھٹلا دیں گے