تدبرِ قرآن
Tadabbur-e-Quran · 26. Ash-Shu'araa · Ayah 124
اِذْ قَالَ لَهُمْ اَخُوْهُمْ هُوْدٌ اَلَا تَتَّقُوْنَۚ﴿124﴾
- اِذْ قَالَجب کہا
- لَهُمْان سے
- اَخُوْهُمْان کے بھائی
- هُوْدٌہود
- اَلَا تَتَّقُوْنَکیا تم ڈرتے نہیں
Translation · Tadabbur-e-Quran
جب کہ ان کے بھائی ہود نے ان کو آگاہ کیا کہ کیا تم لوگ ڈرتے نہیں !