تدبرِ قرآن
Tadabbur-e-Quran · 26. Ash-Shu'araa · Ayah 132
وَ اتَّقُوا الَّذِیْۤ اَمَدَّكُمْ بِمَا تَعْلَمُوْنَۚ﴿132﴾
- وَاتَّقُوااور ڈرو
- الَّذِيْٓوہ جس نے
- اَمَدَّكُمْمدد کی تمہاری
- بِمَا تَعْلَمُوْنَاس سے جو تم جانتے ہو
Translation · Tadabbur-e-Quran
اور اس اللہ سے ڈرو جس نے ان چیزوں سے تمہیں مدد پہنچائی جن کو تم جانتے ہو